moviebox header nav
moviebox search icon

Drama Serial Sinf e Aahan | 𝗢𝗦𝗧 – 𝗭𝗲𝗯 𝗕𝗮𝗻𝗴𝗮𝘀𝗵 | 17 December 2021 | ISPR

2021

R

0 h 4 m

پاکستان

پاپ

Presenting the OST of women empowerment in the melodious and uplifting voice of Zeb Bangash. A song to inspire you to soar to heights of your potential. 𝗦𝗶𝗻𝗴𝗲𝗿: Zeb Bangash 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗼𝘀𝗲𝗿: Asim Azhar 𝗟𝘆𝗿𝗶𝗰𝗶𝘀𝘁: Asim Azhar & Hassan Ali 𝗠𝘂𝘀𝗶𝗰 𝗣𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝗲𝗿: Qasim Azhar 𝗢𝗽𝗲𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗟𝘆𝗿𝗶𝗰𝘀: Ahsan Talish 𝗩𝗼𝗰𝗮𝗹 𝗠𝗶𝘅: Ali Mustafa 𝗢𝗦𝗧 𝗟𝘆𝗿𝗶𝗰𝘀 چلیں اس بادل پہ اڑیں اس آنچل پہ ہمارے ہاتھ ہے دنیا ہمارے ساتھ ہے دنیا ہم اپنے گیت لکھیں گے ہم اپنی ریت لکھیں گے چل پڑی تو کس رستے او دیوانی تو قلم خود لکھ لے اپنی کہانی قسمت کی لکیریں چھوڑ دے تیری پھونک سے بدلے روز یہ جھوٹی پڑ جاۓ یہ دنیا ساری تو نہیں کمزور آ لگا لے زور کر بلند پرچم ایسے ہمارا کہ دیکھے دنیا تیری ہمت ایسے جستجو تیری نازک کہکے وار کرے جو توڑ دے انگلی رسمیں ساری توڑ کے آ ۓ اب سنیں من کی مٹی کی گڑیا نا سمجھے اب ہمیں کویٔی احسان یہ تیرے قدم پہچان تو صنفِ آہن روکے نا بھی تو رک نا پاۓ کرلے خود سے یہ عہد چوڑیوں کی زنجیر کو توڑے امیدوں کی اک لہر ہاں سیکھا میں نے اپنے آپ میں جینا مجھ میں ہے یہ دم ہے مشکل راستوں پہ ہے چلنا بھول کے سارے غم ارادے تیرے ہم کو یہ بتاۓ جیت کا ہے عزم ہاں دنیا بولے جو بھی ہم کو ہے ساتھ رب ہر قدم #ISPR #SinfeAahan #WomenOfSteel #ARYDigital #ZebBangash
More

7.4 /10

0 people rated

آن لائن دیکھیں

ایپ میں دیکھیں

اقساط

ٹاپ کاسٹ

صارف کا جائزہ

اقساط
ٹاپ کاسٹ
صارف کا جائزہ

اقساط

film
lklk
Netflix
Plex
ٹاپ کاسٹ(1)
starring avatar
Zeb Bangash
Singer

صارف کا جائزہ

author avatar

KeishafromBelly

22/10/2024 19:51
Drama Serial Sinf e Aahan | 𝗢𝗦𝗧 – 𝗭𝗲𝗯 𝗕𝗮𝗻𝗴𝗮𝘀𝗵 | 17 December 2021 | ISPR
Disclaimer: All videos and pictures on MovieBox are from the Internet, and their copyrights belong to the original creators. We only provide webpage services and do not store, record, or upload any content.